جمعہ کا بیان जुमा के बारे में نماز جمعہ کے بعد اور اس سے پہلے نفلی نماز پڑھنا۔ “ जुमे की नमाज़ के बाद और पहले नफ़िल नमाज़ पढ़ना ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے دو رکعات اور ظہر کے بعد دو رکعات اور مغرب کے بعد دو رکعات اپنے گھر میں پڑھتے اور عشاء کے بعد (بھی) دو رکعات پڑھتے اور جمعہ کے بعد نہ پڑھتے تھے یہاں تک کہ (اپنے گھر) لوٹ آتے، اس کے بعد دو رکعات پڑھتے تھے۔
|