مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
जुमा के बारे में
20. جب امام دوران خطبہ کسی شخص کو آتا دیکھے تو اسے حکم دے کہ دو رکعت نماز پڑھ لے۔
“ जब इमाम किसी व्यक्ति को ख़ुत्बे के बीच आते हुए देखे, तो उसे दो रकअत नमाज़ पढ़ने का हुक्म दे ”
حدیث نمبر: 518
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص (مسجد میں) آیا (اور بیٹھ گیا) اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت فرمایا: کیا تو دو رکعت (تحیۃ المسجد) پڑھ چکا ہے؟ اس نے عرض کی کہ نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اٹھ اور دو رکعت نماز پڑھ لے۔
हज़रत जाबिर बिन अब्दुल्लाह रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि एक व्यक्ति (मस्जिद में) आया (और बैठ गया) उस समय नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ख़ुत्बा दे रहे थे तो नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने उस से पूछा ! “क्या तू दो रकअत (तहयतुल मस्जिद) पढ़ चुका है ?” उसने कहा कि नहीं। आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “उठ और दो रकअत नमाज़ पढ़ले।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.