جمعہ کا بیان जुमा के बारे में جمعہ کے دن گرمی زیادہ ہو تو کیا جائے؟ “ यदि जुमा के दिन गर्मी हो तो क्या करें ? ”
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب خوب سردی ہوتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز جلدی پڑھتے تھے وہ جب گرمی زیادہ ہوتی تھی تو نماز کو ٹھنڈا کر کے (ٹھنڈے وقت) پڑھتے تھے یعنی جمعہ کی نماز۔
|