جمعہ کا بیان जुमा के बारे में جمعہ کے دن ایک مؤذن کا ہونا بہتر ہے۔ “ जुमा के दिन एक मुअज़्ज़न का होना बहतर है ”
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں صرف ایک ہی مؤذن تھا اور وہ جمعہ کے دن کی اذان اسی وقت دیتا تھا جب امام بیٹھ جاتا تھا یعنی اپنے منبر پر (بیٹھ جاتا تھا)۔
|