جمعہ کا بیان जुमा के बारे में جمعہ کے دن اس حالت میں کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو چپ رہنا (چاہیے)۔ “ जुमे के दिन जब इमाम ख़ुत्बा दे रहा हो तो चुप रहना चाहिए ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”اگر جمعہ کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو اور تو اپنے پاس والے سے یہ کہے کہ چپ رہ تو بیشک تو نے لغو حرکت کی۔“
|