مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
جمعہ کے دن خوشبو لگانا (مسنون ہے)۔
حدیث نمبر: 493
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بالغ پر جمعہ کے دن نہانا ضروری ہے اور یہ کہ مسواک کرے اور اگر میسر ہو تو خوشبو لگائے۔“