الخلافة والبيعة والطاعة والامارة خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان ख़िलाफ़त, बैअत, आज्ञाकारी और शासन مسئولیت خیانت کا سبب ہے “ ज़िम्मेदारी ख़यानत का कारण है ”
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے زکوٰۃ وصول کنندہ کی حیثیت سے بھیجنے کا فیصلہ کیا اور فرمایا: ”ابومسعود! جاؤ (اور زکوٰۃ وصول کرو)، کہیں ایسا نہ ہو کہ تو قیامت کے روز آئے اور تیری پیٹھ پر صدقے کا اونٹ، جسے تو نے خیانت کیا ہو، بلبلا رہا ہو۔“ اس نے کہا: (اگر یہ وعید ہے) تو میں جاتا ہی نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اگر تو اس قدر احتیاط برتنا چاہتا ہے) تو میں تجھے مجبور نہیں کرتا۔“
|