الخلافة والبيعة والطاعة والامارة خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان ख़िलाफ़त, बैअत, आज्ञाकारी और शासन ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ اول ہیں हज़रत अबु बक्र रज़ि अल्लाहु अन्ह पहले ख़लीफ़ह ”
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ آنے کا حکم دیا۔ اس نے کہا: اگر میں آؤں اور آپ نہ ہوں تو؟ (اس کا مقصد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تھا۔) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے نہ پائے تو ابوبکر کے پاس آ جانا۔
|