روزوں کے مسائل रोज़ों के बारे में روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا؟ “ रोज़े की हालत में पत्नी का चुंबन लेना ? ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی کا بوسہ لے لیا کرتے تھے۔ پھر آپ (عائشہ رضی اللہ عنہا) ہنس پڑتی تھیں۔
تخریج الحدیث: «464- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 292/1 ح 652، ك 18 ب 5 ح 14) التمهيد 139/22، الاستذكار: 602، و أخرجه البخاري (1928) من حديث مالك به.»
|