روزوں کے مسائل रोज़ों के बारे में روزے کی فضیلت “ रोज़े की फ़ज़ीलत ( अच्छाई ) ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ ڈھال ہے، پس اگر تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو فحش بات نہ کہے اور نہ جہالت کی بات کہے، اگر کوئی آدمی اس سے لڑے یا گالیاں دے تو یہ کہہ دے میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔“
تخریج الحدیث: «342- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 310/1 ح 696، ك 18 ب 22 ح 57) التمهيد 53/19، الاستذكار: 645، وأخرجه البخاري (1894) من حديث مالك به.»
|