روزوں کے مسائل रोज़ों के बारे में جلدی افطار کرنے میں خیر ہے “ जल्दी रोज़ा खोलना अच्छा है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک خیر سے رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے۔“
تخریج الحدیث: «410- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 288/1ح 645، ك 18 ب 3 ح 6) التمهيد 97/21، الاستذكار: 594، و أخرجه البخاري (1957) من حديث مالك به، ومسلم (1098/48) من حديث ابي حازم به.»
|