كِتَاب الْمُسَاقَاةِ سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا The Book of Musaqah 31. باب قَدْرِ الطَّرِيقِ إِذَا اخْتَلَفُوا فِيهِ: باب: جب راہ میں اختلاف ہو تو کتنی راہ رکھنا چاہیئے۔ Chapter: The width of the road if there is a dispute about it حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تمہارا راستے (کی پیمائش) کے بارے میں اختلاف ہو جائے تو اس (راستے) کی چوڑائی سات ہاتھ رکھی جائے۔" حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارا راستے کے بارے میں اختلاف ہو جائے‘ تو اس کی چوڑائی سات ہاتھ رکھی جائے گی۔“
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
|