جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ غسل جنابت کے متعلق ابواب کا مجموعہ 195. (194) بَابُ اغْتِسَالِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ وَهُمَا جُنُبَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مرد عورت کا جنابت کی حالت میں ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل جنابت کیا کرتےتھے۔ بندار کی روایت میں ہے کہ ایک ہی برتن سے جنابت کی وجہ سے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
|