جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ غسل جنابت کے متعلق ابواب کا مجموعہ 194. (193) بَابُ الزَّجْرِ عَنْ دُخُولِ الْمَاءِ بِغَيْرِ مِئْزَرٍ لِلْغُسْلِ تہبند کے بغیر غسل کے لیے (کھلے) پانی میں داخل ہونا منع ہے
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تہبند کے بغیر پانی میں داخل ہونے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: اسناده صحيح
|