أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1312
1312- سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر موت کی بیعت نہیں کی، ہم نے اس بات پر بیعت کی تھی کہ ہم فرار نہیں ہوں گے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1856، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4875، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4169، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7731، 8641، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1591، 1594، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2498، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14330، 15310، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1838، 1908، 2301»
|