أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1297
1297- سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم قربانی کے جانور کا گوشت مدینہ منورہ پہنچنے تک زاد راہ طور پر استعمال کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2980، 5424، 5567، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1972، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5931، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4140، 4141، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2004، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19274، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14541، 15187»
|