فِي الْحَجِّ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات حدیث نمبر 545
545- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبرئیل علیہ السلام سے دریافت کیا: ”سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے دو مدتوں میں سے کون سی مدت مکمل کی تھی؟“ تو جبرئیل علیہ السلام بولے: ”جو تمام اور مکمل تھی۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2684، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 3552، 3553، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11751، 11752، 11753، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2408، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32508»
|