فِي الْحَجِّ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات حدیث نمبر 507
507- امام حمیدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سفیان نے جب یہ روایت بیان کی، تو انہوں نے محصب کے بارے میں ہشام بن عروہ کے حوالے سے منقول روایت بھی بیان کی اور صالح بن کیسان کے حوالے سے منقول روایت بھی بیان کی، تو یہ تمام روایات انہوں نے بیان کی ہیں تاہم ان میں اس کی مانند چیز نہیں ملتی۔
تخریج الحدیث: «وانظر الحديث السابق»
|