كتاب الدعوات كتاب الدعوات |
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات كتاب الدعوات دعا ماضی اور مستقبل دونوں کے لئے فائدہ مند ہے، بروایت ترمذی
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دعا ان مصائب کے لیے نفع مند ہے جو نازل ہو چکے اور ان کے لیے بھی جو ابھی نازل نہیں ہوئے، اللہ کے بندو! دعائیں کیا کرو۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۱۵، ۳۵۴۸) و ابن ماجہ (۳۵۵۱)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (3515، 3548 و قال: ھذا حديث غريب) ٭ عبد الرحمٰن بن أبي بکر المليکي ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة عند ابن ماجه (3551) وغيره.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.