كتاب الدعوات كتاب الدعوات |
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات كتاب الدعوات کلمہ «لاحول ولا قوة إلا باللہ» ننانوے بیماریوں کی دوا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ)) ننانوے بیماریوں کی دوا ہے اور ان میں سے سب سے ہلکی بیماری غم ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۲۸ ح ۱۷۱) و صححہ الحاکم (۱ / ۵۴۲)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في الدعوات الکبير (128/1 ح 171) [و صححه الحاکم (542/1) فتعقبه الذهبي، قال: ’’بشر واه‘‘ يعني ابن رافع الحارثي ضعيف جدًا، و محمد بن عجلان مدلس و عنعن.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.