مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
آیت کریمہ میں بخشش کی بشارت
حدیث نمبر: 2360
Save to word اعراب
وعن ثوبان قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «ما احب ان لي الدنيا بهذه الآية (يا عبادي الذين اسرفوا على انفسهم لا تقنطوا) الآية» فقال رجل: فمن اشرك؟ فسكت النبي صلى الله عليه وسلم ثم قال: «الا ومن اشرك» ثلاث مرات وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي الدُّنْيَا بِهَذِهِ الْآيَةِ (يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرفُوا على أنْفُسِهم لَا تَقْنَطوا) الْآيَةَ» فَقَالَ رَجُلٌ: فَمَنْ أَشْرَكَ؟ فَسَكَتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ: «أَلا وَمن أشرَكَ» ثَلَاث مرَّاتٍ
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اس آیت میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا کے بدلے پوری دنیا کا مل جانا بھی مجھے پسند نہیں۔ کسی آدمی نے عرض کیا، تو جس نے شرک کیا ہو؟ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خاموش رہے، پھر آپ نے تین مرتبہ فرمایا: سن لو! جس نے شرک کیا ہو۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أحمد (275/5 ح 22720)
٭ فيه أبو عبد الرحمٰن الجبلاني (صحح): لم أجد من وثقه، ترجمته في تعجيل المنفعة (ص 499) وغيره و ابن لھيعة ضعيف لاختلاطه و في السند ألوان أخري.»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.