كتاب الدعوات كتاب الدعوات |
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات كتاب الدعوات دعا مانگنے کے بعد منھ پر ہاتھ پھیرنا، بروایت بیہقی
سائب بن یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے تو آپ ہاتھ اٹھاتے اور پھر اپنے ہاتھ چہرے پر پھیر لیتے تھے۔ امام بیہقی نے تینوں احادیث ”الدعوات الکبیر“ میں روایت کی ہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۳۹، ۱۴۰ ح ۱۸۱) و ابوداؤد (۱۴۹۲)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في الدعوات الکبير (139/1. 140 ح 181) [من حديث أبي داود وھذا في سننه (1492)] ٭ فيه حفص بن ھاشم: مجھول.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.