كِتَابُ السَّلامِ كتاب السلام 455. بَابُ: هَلْ يُسَلِّمُ الْمَاشِي عَلَى الرَّاكِبِ؟ کیا پیدل چلنے والا سوار کو سلام کہہ سکتا ہے؟
امام شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ وہ ایک گھوڑ سوار کو ملے تو اسے پہلے سلام کہا۔ (ان کے شاگرد حصین کہتے ہیں) میں نے عرض کیا: آپ نے اسے پہلے سلام کیوں کہا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے شریح رحمہ اللہ کو دیکھا کہ وہ پیدل چلتے ہوئے بھی سلام میں پہل کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: المصنف لابن أبى شيبة: 469/8 بألفاظ مختلفة»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|