مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صدقہ فطر کا بیان
1. مسلمانوں پر کھجور یا ”جو“ سے صدقہ فطر ادا کرنے کا بیان۔
2. صدقہ فطر، کھانے، پنیر اور منقہ (خشک انگور) سے ادا کرنا۔
3. نماز (عید) سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم۔
4. صدقہ کرنے میں ترغیب دلانا۔
5. (اللہ کی راہ میں) خرچ کرنے پر شوق دلانا۔
6. قبل اس کے کہ کوئی صدقہ قبول کرنے والا نہ ملے، صدقہ کی ادائیگی میں رغبت دلانا۔
7. خاوند اور اولاد پر صدقہ کرنا۔
8. قریبی رشتہ داروں میں خرچ کرنا۔
9. ماموؤں پر صدقہ کرنا۔
10. مشرکہ ماں سے صلہ رحمی کرنا۔
11. فوت شدہ والدہ کی طرف سے صدقہ کرنا۔
12. ضرورت مندوں پر صدقہ کرنے کی ترغیب اور اچھا طریقہ جاری کرنے والے کا ثواب۔
13. مسکینوں اور مسافروں پر صدقہ کرنے کے بارے میں۔
14. صدقہ کر کے دوزخ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی سہی
15. دودھ والا جانور عاریۃ (صدقہ) تحفہ دینے کی ترغیب۔
16. پوشیدہ صدقہ کرنے کی فضیلت۔
17. تندرست و حریص ہونے کی صورت میں صدقہ کی فضیلت۔
18. پاکیزہ کمائی سے صدقہ کی قبولیت اور اس کا بڑھنا۔
19. تھوڑے صدقہ کو حقیر نہ جاننے کا بیان۔
20. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((الذین یلمزون المطوعین)) کے بیان میں۔
21. جس نے صدقہ اور دیگر نیکی کے اعمال کو اکٹھا کر لیا۔
22. ہر نیکی صدقہ ہے۔
23. ((سبحان اللہ، لا الٰہ الا اللہ)) کہنا اور دیگر نیکی کے کام صدقہ ہیں۔
24. ہر جوڑ پر صدقہ کے وجوب کا بیان۔
25. وہ صدقہ جو بیجا واقع ہو اس کی قبولیت کے بیان میں۔
26. خیرات کرنے والے اور بخیل کے بیان میں۔
27. اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے اور نہ کرنے والے کا بیان۔
28. امانت دار خازن صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔
29. خرچ کرو۔ نہ شمار کرو اور نہ یاد رکھو۔
30. جب عورت اپنے خاوند کے گھر سے خیرات کرے۔
31. جو غلام (نوکر) اپنے مالک کے مال سے خرچ کرے، اس کا بیان۔
32. سوال سے بچنے اور صبر کرنے کے بیان میں۔
33. ضرورت کے مطابق رزق دیئے جانے اور قناعت کا بیان۔
34. سوال سے بچنا۔
35. لوگوں سے سوال کرنا مکروہ ہے۔
36. اوپر والا ہاتھ (دینے والا) نچلے ہاتھ سے بہتر ہے۔
37. (اصل) مسکین وہ ہے جو ضرورت کے مطابق نہیں پاتا اور لوگوں سے سوال بھی نہیں کرتا۔
38. امیر وہ نہیں جس کے پاس سامان زیادہ ہو۔
39. دنیا کی حرص مکروہ ہے۔
40. اگر ابن آدم کو دو میدان مال کے مل جائیں تو تیسرے کی ضرور خواہش کرے گا۔
41. دنیا کی زینت سے نکلنے کا بیان۔
42. جس آدمی کو بغیر سوال اور لالچ کے مال ملے، تو لے لینا۔
43. کس کے لئے سوال کرنا حلال ہے۔
44. جو شخص سختی سے مانگے، اسے دینے کا بیان۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
صدقہ فطر کا بیان
امیر وہ نہیں جس کے پاس سامان زیادہ ہو۔
حدیث نمبر:
563
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: امیری سامان بہت ہونے سے نہیں ہے بلکہ امیری دل کی بے نیازی ہے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب