شکار کی جزا کا بیان शिकार के मसलों के बारे में احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے۔ “ एहराम की हालत में पिछने लगवाना जायज़ है ”
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مقام) لحی جمل میں بحالت احرام اپنے سر کے بیچ میں پچھنے لگوائے۔
|