شکار کی جزا کا بیان शिकार के मसलों के बारे में مکہ میں جنگ جائز نہیں۔ “ मक्का में जंग करना जायज़ नहीं है ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس دن مکہ فتح کیا یہ فرمایا: ”اب ہجرت باقی نہیں رہی، ہاں جہاد اور نیت (کا ثواب ابھی ہے) پس جس وقت تم لوگ جہاد کے لیے طلب کیے جاؤ تو (فوراً) نکل کھڑے ہو۔“
|