Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے۔
حدیث نمبر:
892
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے
(مقام)
لحی جمل میں بحالت احرام اپنے سر کے بیچ میں پچھنے لگوائے۔