شکار کی جزا کا بیان
शिकार के मसलों के बारे में
7. احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے۔
“ एहराम की हालत में पिछने लगवाना जायज़ है ”
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مقام) لحی جمل میں بحالت احرام اپنے سر کے بیچ میں پچھنے لگوائے۔