نماز کے مسائل नमाज़ के मसले دونوں سجدوں کے درمیان کچھ دیر ٹھہرنا چاہیے۔ “ दोनों सजदों के बीच कुछ समय रुकना चाहिए ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اس بات میں کمی نہ کروں گا کہ تمہیں ویسی ہی نماز پڑھاؤں جیسا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھاتے دیکھا ہے .... یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے باب: جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونا چاہیے)
|