نماز کے مسائل नमाज़ के मसले نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا۔ “ नमाज़ में दायां हाथ बायें हाथ के ऊपर रखना ”
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے) یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں داہنا ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں۔
|