نماز کے مسائل नमाज़ के मसले جو دعا بھی اچھی معلوم ہو تشہد کے بعد (قعدہ میں) پڑھے۔ “ जो भी दुआ अच्छी लगे, उसे तशहुद के बाद मांगना चाहिए ”
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی تشہد کے بارے میں حدیث ابھی گزری ہے (دیکھئیے باب: دوسرے قعدہ میں (بھی) تشہد پڑھنا (چاہیے)) یہاں اس روایت میں، حدیث کے آخر میں یہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد جو جو دعا اسے اچھی معلوم ہو اور وہ مانگنا چاہے تو وہ مانگ لے۔
|