نماز کے مسائل नमाज़ के मसले (حالت) رکوع میں دعا کرنا (ثابت ہے)۔ “ रुकू में दुआ करना ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور اپنے سجدوں میں کہا کرتے تھے۔ ((سبحانک اللّٰھمّ ربّنا وبحمدک اللّٰھمّ اغفرلی۔)) ”اے اللہ! میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں۔ اے ہمارے پروردگار! تیری تعریف بیان کرتا ہوں، اے اللہ! مجھے معاف فرما دے۔“
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک دوسری حدیث میں مروی ہے: ”قرآن (کے حکم) پر عمل کرتے ہوئے۔“
|