نماز کے مسائل नमाज़ के मसले امام سلام پھیرے تو مقتدی بھی سلام پھیر دے۔ “ इमाम सलाम फेरे तो नमाज़ी भी सलाम फेरे ”
سیدنا عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا تو ہم نے بھی سلام پھیر دیا۔
|