نماز کے مسائل नमाज़ के मसले مغرب (کی نماز) میں قرآن پڑھنا (ثابت ہے)۔ “ मग़रिब की नमाज़ में क़ुरआन का पढ़ना ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ (میری والدہ) ام افضل رضی اللہ عنہا نے (ایک مرتبہ نماز میں) مجھے ((والمرسلات عرفاً)) پڑھتے سنا تو کہنے لگیں کہ اے میرے بیٹے! تو نے یہ سورت پڑھ کر مجھے یاد دلا دیا کہ یہی آخری سورت ہے جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو مغرب کی نماز میں پڑھتے تھے۔
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں دو بڑی سورتوں میں سے ایک بڑی سورت پڑھتے ہو سنا۔
|