Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
دونوں سجدوں کے درمیان کچھ دیر ٹھہرنا چاہیے۔
حدیث نمبر: 465
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اس بات میں کمی نہ کروں گا کہ تمہیں ویسی ہی نماز پڑھاؤں جیسا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھاتے دیکھا ہے .... یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے باب: جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونا چاہیے)