نماز کے مسائل नमाज़ के मसले عشاء (کی نماز) میں سجدے والی سورت کا پڑھنا۔ “ ईशा की नमाज़ में सज्दे वाली सूरत का पढ़ना ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو انھوں نے ((اذا السّمآء انشقّت)) پڑھی اور (اس سورت کے اس مقام پر) سجدہ کیا، لہٰذا میں ہمیشہ اس میں سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ان سے جا ملوں۔
|