نماز کے مسائل नमाज़ के मसले امام کا بلند آواز سے آمین کہنا (ثابت ہے)۔ “ इमाम का ऊँची आवाज़ से आमीन कहना ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو، اس لیے کہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل جائے گی تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے معاف کر دیے جائیں گے۔
|