Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا۔
حدیث نمبر: 426
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے) یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں داہنا ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں۔