الجنة والنار جنت اور جہنم जन्नत और जहन्नम نبوی منبر کے پائے جنت میں نصب تھے وادئ بطحان جنت کے باغیچے پر ہے “ रसूल अल्लाह ﷺ मिम्बर के पाए जन्नत में गढ़े हुए हैं , बूतहान की घाटी जन्नत का एक बग़ीचा ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرا یہی منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔“
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے منبر کے پائے جنت میں نصب ہیں۔“ یہ حدیث سیدہ ام سلمہ اور سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وادی بطحان جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچے پر ہے۔“
|