الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा مکہ مکرمہ کی تمام گلیوں میں ہدی اور قربانی ذبح کی جا سکتی ہے “ मक्का मुकर्रमह की सारी गलियों में क़ुरबानी की जा सकती है ”
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکہ کی تمام گلیاں راستہ اور قربان گاہ ہیں۔“
|