الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा بالآخر بیت اللہ اٹھا لیا جائے گا “ बैतुल्लाह क्यों उठा लिया जाए गा ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اللہ تعالیٰ کے) اس گھر سے فائدہ حاصل کرو، کیونکہ اس کو دو مرتبہ گرایا جا چکا ہے اور اب تیسری دفعہ اٹھا لیا جائے گا۔“
|