الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा منی والی راتوں کو بیت اللہ کی زیارت کرنا “ मिना वाली रातों में बैतुल्लाह को देखने जाना ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ کی راتوں کے دوران ہر رات کو بیت اللہ کی زیارت کرتے تھے۔
|