Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ
مکہ مکرمہ کی تمام گلیوں میں ہدی اور قربانی ذبح کی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 1038
-" كل فجاج مكة طريق ومنحر".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مکہ کی تمام گلیاں راستہ اور قربان گاہ ہیں۔