الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा دوارن حج اخلاص کا اظہار کرنا “ हज्ज करते समय नियत का शुद्ध होना ”
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! یہ ایسا حج ہے کہ اس میں کوئی ریاکاری اور شہرت نہیں ہے۔“ یہ حدیث سیدنا انس، سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا بشر بن قدامہ ضبابی رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔
|