الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा دوران حج اور نفاس والی عورتوں کے احکام “ माहवारी औरतों के लिए हज्ज के नियम ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر حائضہ اور نفاس والی عورتیں (حج کے) وقت پر پہنچ جائیں تو وہ غسل کریں اور احرام باندھ لیں اور تمام مناسک حج ادا کریں، سوائے بیت اللہ کے طواف کے۔“
|