جنازے کے مسائل जनाज़े के बारे में جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے “ जनाज़ा देख कर खड़े होने वाली हदीस रद्द है ”
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنازے (دیکھ کر) کھڑے ہو جاتے تھے پھر آپ (جنازہ دیکھنے کے باوجود) بیٹھے رہتے تھے۔
تخریج الحدیث: «509- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 232/2 ح 552، ك 16 ب 11 ح 33) التمهيد 260/23، الاستذكار: 506، و أخرجه أبوداود (3175) من حديث مالك به، ومسلم (962) من حديث يحيي بن سعيد الانصاري به.»
|