كتاب الحيض والاستحاضة کتاب: حیض اور استحاضہ کے احکام و مسائل 7. بَابُ: الصُّفْرَةِ وَالْكُدْرَةِ باب: زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
ام عطیہ رضی اللہ عنہا (نسیبہ) کہتی ہیں کہ ہم لوگ زردی اور مٹیالا پن کو کچھ نہیں شمار کرتے تھے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحیض 25 (326)، سنن ابی داود/الطھارة 199 (308)، سنن ابن ماجہ/فیہ 127 (647)، (تحفة الأشراف 18096) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی اس کا شمار حیض میں نہیں کرتے تھے۔ قال الشيخ الألباني: صحيح
|