جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْفِطْرِ فِي رَمَضَانَ رمضان المبارک میں صدقہ فطرادا کرنے کے ابواب کا مجموعہ 1683. (128) بَابُ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ أَمْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَدَائِهَا فِي يَوْمِ الْفِطْرِ لَا فِي غَيْرِهِ اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عیدالفطر کے دن صدقہ فطر ادا کرنے کا حُکم دیا ہے
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الفطر والے دن لوگوں کے نماز کے لئے جانے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حُکم دیا ہے۔
تخریج الحدیث: اسناده صحيح
|