بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول متفرق روایات حدیث نمبر 1152
1152-حسن بصری فرماتے ہیں دوتہائی حصہ والدہ کا ہوگا، اور ایک تہائی حصہ والد کا ہوگا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى الحسن وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25910، وأخرجه وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2544، وأخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 370/4»
|