كتاب القصاص كتاب القصاص ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کی دیت کا بیان
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (4561) و الترمذي (1391 وقال: حسن صحيح غريب)» |